ملٹری گرین ڈپو لاہور کینٹ میں 2023 میں نوکریاں
Military Green Depot Lahore Cantt Jobs in 2023
درخواستیں مطلوب برائے ملٹری گرین ڈپو لاہور کینٹ
آسامی تعداد عمر ہے
یے سکیل تعلیم
سکلڈلیبر
نوٹ:
1 18-30 4
اہمیت
تجربہ
پرائمری لاہور، شیخو پورہ، قصور اور صحتمند نوجوان جو 100 کلو
آزمائشی دورانیہ
1 سال پاس نانکانہ صاحب کے رہائشی کی بوری اٹھا سکے
امیدوار کا تحریری / عملی امتحان اور انٹرویو میں پاس ہونا لازمی ہے۔ درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد لاہور، شیخو پورہ، قصور اور تنکانہ صاحب کا ڈومیسائل، شناختی کارڈ، چال چلن سرٹیفیکیٹ کی نقول بمعہ دو عدد تصاویر کے ہمراہ مورخہ 31 جنوری 2023 تک
دفتر ہذا میں جمع کرانا ہونگی۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں ناقابل قبول ہونگی۔
ایڈریس: کمانڈر ملٹری گرین ڈیواینڈ ملز نیو شالیمار لنک روڈ صدر، لاہور کینٹ
Join Us for more updates
Join Whatsapp Group for daily jobs updates: Whatsapp Group