State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2023 Application Form

State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2023 Application Form

 بینکنگ سروسز کارپوریشن (SBP BSC) میرٹ اسکالرشپ اسکیم 23-2022

(SBP BSC ملازمین یعنی زیر ملازمت ، ریٹائرڈ، متوفی کے بچوں کیلئے صرف)

SBP بیکنگ سروسز کارپوریشن (SBP-BSC) اپنے زیر ملازمت ریٹائرڈ متوفی ملازمین ( 2-0 لیول تک) کے ذہین اور سحق بچوں کو جو اپنی تعلیم انٹرمیڈیٹ، گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن سطحوں تک حاصل کرنا چاہتے ہیں میرٹ اسکالرشپ کے وسیلے سے مالی معاونت کی پیشکش کرتا ہے۔

مقررہ فارم پراہل امیدواروں سے میرٹ اسکالرشپ اسکیم 23-2022 کے تحت اسکالرشپس کی منظوری کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اہمیت برائے SBP.BSC میرٹ اسکالرشپ

1- کورسز اور مضامین :

تمام ڈسپلٹز برائے انٹر میڈیٹ ، گریجویشن، پوسٹ گریجویشن اور ڈپلومے ( دورانیہ کم از کم 6 ماہ)

2 تعلیمی انسٹی ٹیوشنر

انٹرمیڈیٹ، گریجویشن / پوسٹ گریجویشن اور ڈپلوما کورسز کیلئے اسکالرشپس کی تفویض صرف ان طلبہ کیلئے زیر غور لائی جائے گی جنہوں نے ان کا لجوں) یو نیورسٹیوں / ڈگری ایوارڈ نگ انسٹی نیومتر (DAIS) ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں داخلہ لیا ہوگا جو متعلقہ اتھارٹی / ادارہ ( HEC, BIEK, BISE, IBCC, NAVTTC PEC, PMDC, TEVTA etc) کی

جانب سے با قاعدہ تسلیم شدہ ہوں ۔ 3- اسکالرشپ کے لیولز

پروگرام میں انرولڈ

انٹر میڈیٹ

سابقه قابلیت میٹرک اولیولز

رقم (مابانه)

گریجویشن

پوسٹ گریجویشن

انٹر میڈیٹ اے لیولز گریجویشن

7,330

9,330

13,328

4 – المیت کا معیار:

BP-BSC ملازمین (زیر ملازمت ا ریٹائر ڈ (متوفی ) 2-G لیول تک کے بچے جنہوں نے کسی بھی سال میں کم از کم “B” گریڈ یا کم از کم %60 مارکس کے ساتھ اپنے آخری امتحانات ( میٹریکولیشن / اولیول/ انٹر میڈیٹ / اے لیول اگر بیجویشن ڈپلوما ) پاس کر لئے ہوں۔ GPANCGPA فارمیٹ میں درج شدہ گریڈ ز کی صورت میں امید وار لاز م متعلقہ انٹی ٹیوشن سے سرٹیفکیٹ فراہم کرے جس میں گریڈ نگ پالیسی مع GPA کے مماثل فیصد اور کم از کم GPA شرائط کی صراحت کی گئی ہو۔ امیدواروں نے لاز ما تقویمی سال 2021 اور بعد ازاں کے دوران تسلیم شدہ تعلیمی انسٹی ٹیوشنر میں داخلہ ایسے طلبہ جو کسی دیگر انسٹی ٹیوشن یا حکومت سے اسکالرشپ حاصل نہیں کرتے۔

انرولد پروگرام کا دورانید از مادرخواست فارم پر واضح درج کیا جائے جس کے ساتھ تعلیمی انسٹی ٹیوشن سے دستاویزی ثبوت موجود ہو۔

ڈپلو ماز کا کم از کم دورانیہ کا سرماہ ہے۔ 5- منظوری منسوخی

اسکالرشپ ان امیدواروں کو جواشتہار ہذا میں درج تمام اہلیت کی شرائط پرستی کے ساتھ پورا اترتے ہوں میرٹ کی ترتیب اور ہر ایک کورس کیلئے مقررہ کوٹہ کے مطابق دی جائے گی۔ اس اسکیم کے تحت اسکالرشپ کا دعوی تعلیم کے اس لیول کیلئے دو بار نہیں کیا جاسکتا۔

برای بعد رواں سال اس کی انکاری کی ہیر سے طلب کی جاب سے ہے اور امان کی پرو ریسر پر جمع کرنے سے مشروط ہوگی۔ اسکالرشپ اس صورت میں منسوخ کر دی جائے گی جب کوئی اسٹوڈنٹ نا کام ہوگا یا امتحان میں شرکت نہیں کرے گا۔ درخواست کا طریق کار

ہیڈ آفس کراچی سے تعلق رکھنے والے اہل امیدواران اپنی درخواستیں ڈویژنل ہیڈ ایڈ منسٹریشن ڈویژن، جنرل سروسز ڈپارٹمنٹ ، SBP بینکنگ سروسز کارپوریشن، ہیڈ آفس آئی آئی چندریگر روڈ کراچی 74000 میں اور SBP BSC فیلڈ آفسز سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنی درخواستیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے متعلقہ فیلڈ آفس کے چیف منیجر کو زیادہ سے زیادہ 20 فروری 2023 تک جمع کرا دیں۔

درخواست فارم لنک https://www.sbp.org.pk/sbpbse/BSC/msd/Application-form-SBP-BSC-Merit-Scholarship-Scheme.pdf پر رسائی کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے یا یہ GSD HOK کے ایڈمن ڈویژن سے اور متعلقہ فیلڈ آفس کے SMU/Admin سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ڈویژنل ھیڈ ایڈمن ڈویژن |

جنرل سروسز ڈپارٹمنٹ

SBP BSC, HOK

(PID(K)2086/22)

Please click the download link near the end of this webpage to Download Application Form.

State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2023 Application Form

State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2023 Application Form
state-bank-of-pakistan-merit-scholarship-scheme-2023-application-form

State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2023 Download Online Application Form

https://www.sbp.org.pk/Scholarship/App-Forms-Merit-Scho.PDF

Follow us on Twitter

Join Whatsapp Group for daily jobs updates: Whatsapp Group

Leave a Comment