university of health sciences Lahore admission 2023

university of health sciences Lahore admission 2023

Last Date: 06 February 2023

university of health sciences Lahore admission 2023
university-of-health-sciences-lahore-admission-2023

SCIENCES

Σ

OF HEALTH

UHS

یو نیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور

داخله جات برائی

سرٹیفکیٹ ان میڈیکل ایڈیٹنگ (O (CME-Batch-V سرٹیفکیٹ ان میڈیکل جرنلزم فارایڈیٹرز (CMJE-Batch-II)

Different types of medical writing

Salient Features

■First-ever courses in Pakistan on medical editing Uses real-world manuscripts and publications for learning

Unique characteristics of medical-technical writing

Use of writing and editing tools

Facilitators include renowned medical editors

from Pakistan and overseas

Structure

Six-month certificate courses

■Two contact sessions of four days each for CME Second Contact Session of CMJE to be held in Karachi at approved journal offices

Submission of online assignments to mentors ■Compilation of a portfolio

Final assessment/viva voce examination

Course Contents

CME

Peer review systems

Ethics in publishing

■ Copy editing

Open journal system

Business models

CMJ

Rights and responsibilities of editors Retraction: How to handle it

Indexing services

Clinical trial registries

Scientometrics IF, Hirsch Index, other indexes

Legal issues with medical journalism

■ Internship

اہلیت کا معیار

میڈیکل ایڈیٹنگ میں سرٹیفکیٹ کے لیے

ایم بی بی ایس بی ڈی ایس یا الائیڈ ہیلتھ سائنسز ، نرسنگ ، فزیو تھراپی ، فارمیسی، ہیلتھ انفارمیٹکس وغیرہ میں گریجوایٹ۔ میڈیکل ہیلتھ سائنسز جرنل کے ساتھ بحیثیت ایڈیٹرز، اسٹنٹ ایڈیٹرز، نیجنگ ایڈیٹرز ، ریویورز، ایڈیٹوریل بورڈ ممبران وغیرہ کے طور پر پہلے سے منسلک امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

پبلشڈ پیپرز کے حامل امیدواروں کو بھی ترجیح دی جائے گی۔

(ii) میڈیکل جرنلزم فارایڈیٹرز میں سرٹیفکیٹ کے لیے

صرف وہ امید وار اہل ہیں جنہوں نے سرٹیفکیٹ ان میڈیکل ایڈیٹنگ (CME) کورس کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے اور وہ میڈیکل ہیلتھ سائنسز جرنل کے ساتھ بطور ایڈیٹرز ، اسٹنٹ ایڈیٹرز ، میجنگ ایڈیٹرز ، ایڈیٹوریل بورڈ ممبران وغیرہ ، منسلک ہیں۔

کورس کی فیس CME کے لیے 50,000 روپے، CMJE کے لئے 80,000 روپے | کورس کے آغاز پر جمع کرائی جائے

درخواست دینے کا طریقہ کار

UHS ویب سائٹ (www.uhs.edu.pk) پر دستیاب درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں ، اسے پر کریں اور دستی یا ڈاک کے ذریعے فوکل پرسن ہی ایم ای پروگرام، کمرہ نمبر 04 ، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، خیابان جامعہ پنجاب، لاہور – 54600، پاکستان کے دفتر میں جمع کرائیں۔ CME اور CMJE دونوں کے لیے رابطہ سیشن مارچ 2023 کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گے۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ سوموار، 06 فروری 2023

رجسٹرار | یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، 24/7 ہیلپ لائن :366-333-111-042

خیابان جامعہ پنجاب، لاہور – 54600

/uhs.Ihrofficial

/uhs.Ihrofficial

/uhslhrofficial

in /uhslhrofficial

www.uhs.edu.pk

Follow us on Twitter

Join Whatsapp Group for daily jobs updates: Whatsapp Group

Leave a Comment